Skip to product information
1 of 4

Diode Board For UPS And Solar - Run Any resistive Load with half watt

Diode Board For UPS And Solar - Run Any resistive Load with half watt

Regular price Rs.599.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.599.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

Diode Board For any Half watt Load 3500 watt support 

نوٹ

 پارسل وصول نہ کرنے  کی صورت میں دونوں سائڈ کی ڈیلوری ادا کرنے کی آپ پابند ہونگے اگر یہ پالیسی آپکو قبول ہے تو آرڈر کرو ورنہ مت کرو ہمیں نقصان میں مت ڈالو شکریہ

ہو سکے تو ڈیلوری چارجز ہمیں پہلے بیٹھ دیں یا پورہ پیمنٹ اڈوانس کریں 03464712989

 

اس بورڈ کے ذریعے آپ کوئی بھی استری چھوٹے سولر سسٹم یا یوپی ایس سے با آسانی چلاتے ہوئے

اس بورڈ میں بٹن کا فنکشن یہ ہے کہ ایک سائڈ پر  500 واٹ لوڈ پر استری چلے گی اور دوسرے سائڈ پر 1000 واٹ پر 

اگر آپکا یوپی ایس ہے تو بٹن 500 واٹ والی سائڈ پر کرکے آپ آرام سے اس استری چلا سکتے ہیں 

اسکے علاوہ کوئی بھی ایلیمنٹ یا ہیٹر یا گیزر یا پانی والا راڈ آپ اس پر چلا سکتے ہیں آدھے واٹ پر 3500 واٹ تک لوڈ چلا سکتا ہے 

نوٹ اس پر انڈیکٹو  لوڈ نہیں چلتا یہ موٹر وغیرہ خراب کر دیتا ہے

The Diode Board for UPS allows you to easily power any small solar system or UPS. With its button function, you can run a 500W load on one side and a 1000W load on the other. Perfect for managing your UPS with ease and convenience.

View full details